ہوم   > پاکستان

چیف جسٹس گلزاراحمدکراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کررہےہیں

SAMAA | - Posted: Feb 21, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 21, 2020 | Last Updated: 3 months ago

چيف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کیلئے پہنچ گئے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان تین رکنی بینچ کے ہمراہ جمعہ کے روز اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔ 3 رکنی بينچ ميں جسٹس فيصل عرب، جسٹس سجاد علی شاہ بھی شامل ہيں۔

آج ہونے والے کیسز کی سماعت میں سندھ حکومت اور ریلوے حکام انہیں سرکلر ریلوے پر پیش رفت سے آگاہ کریں گے۔

چیف جسٹس شہر قائد میں تجاوزات سے متعلق حکم پر عمل درآمد کا جائزہ بھی لیں گے۔ اس موقع پر صوبائی اور وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام، چيف سيکريٹری و ديگر پيش ہوں گے۔

سندھ حکومت اور ريلوے حکام کے سی آر پر پيشرفت سے بھی عدالت کو آگاہ کريں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube