ہوم   > پاکستان

جعلی ڈاکٹرسےبال لگوانانوجوان کومہنگا پڑگيا

SAMAA | - Posted: Feb 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ناتجربہ کاری سےہییرٹرانسپلانٹ انفکیشن کا باعث بن گيا

خیبر پختونخوا میں ہیر ٹرانسپلانٹ کرانے والے مشکل میں آگئے۔ عطائیوں کے تجربات آپ کی صحت کو خطرے سے دوچار کرسکتی ہے۔

سوات سے تعلق رکھنے والے طفیل محمد نے  بالوں کی پیوند کاری کے لئے مقامی عطائی ڈاکٹر سے رجوع کیا جس نے اپنی ناتجربہ کاری سے نوجوان کا ہییرٹرانسپلانٹ تو کردیا  مگرانفکیشن کے باعث اسے کئی ماہ اسپتال میں داخل رہنا پڑا ۔

پلاسٹک سرجن کے مطابق ہیئرٹرانسپلانٹ حساس نوعیت کا آپریشن ہے جس کےلئے اس پیشے میں اسپیشلائزیشن کے ساتھ ساتھ تجربہ کارعملے کی بھی ضرورت ہے ۔

ہیلتھ کیئرکمیشن کی جانب سے صوبے میں غیرقانونی بالوں کی پیوند کاری کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں بھی جارہی ہیں،اب تک 3 عطائی ڈاکٹر گرفتار ہوچکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube