ہوم   > پاکستان

انکاری والدین فرزانہ کے کہنے پر بچوں کو پولیوقطرے پلاتےہیں

SAMAA | - Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پولیو ورکر کا بے مثال عزم

کوئٹہ کی رہائشی فرزانہ کم سنی میں پولیو وائرس کا شکار ہو کر معذور ہو گئی لیکن باہمت خاتون نے اپنی معذوری کو کمزوری نہ بنایا اور اسی مرض کے خلاف جہاد کا عزم کر لیا۔ فرزانہ گزشتہ چار برس سے بحیثیت پولیو سپروائزر کام کر رہی ہیں۔ اس دوران وہ گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلاتی ہیں اور ان کا جذبہ دیکھ کر بہت سے انکاری والدین بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ دیکھئے محمد عاصم کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube