Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

سندھ ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ کو اتھارٹی بنا دیا گیا

SAMAA | - Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 6 months ago

سندھ حکومت نے ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ کو اتھارٹی کا درجہ دیتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے علیحدہ کر دیا۔

فیصلہ سپریم کورٹ کے حکم کے تناظر اور سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ ماسٹر پلان اتھارٹی سندھ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ کے تحت کام کرے گی۔

نوٹیفیکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے علیحدہ کر دیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube