ہوم   > پاکستان

پنجاب میں صوبےبھرکےبچوں کاطبی معائنہ ہوگا

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago

صحت سے متعلق تمام معلومات ایک کلک پر دستياب ہوگی

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے بھر کے طلبہ کےلیے انقلابی قدم اٹھا لیا۔ صوبے کے ہر بچے کا طبی معائنہ کيا جائے گا، بيمار بچوں کا علاج ہوگا اور صحت سے متعلق تمام معلومات ایک کلک پر دستياب ہوگی۔

محکمہ صحت نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کےلیے خصوصی ایپليکشن تیار کي ہے۔ اسکولوں میں طلبہ کا ذہنی وجسمانی چيک اپ کرکے پورٹل پر آگاہ کیا جائے گا۔ بیمار طلبہ کہ معلومات علاج کہ غرض سے متعلقہ اسپتالوں کو بھيجی جائيں گی۔

سیکرٹری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ڈیٹا سامنے آنے پر زیادہ مسائل والے اضلاع پر حکومت گہری نظر رکھے گی ۔

حکام کےمطابق اساتذہ کوایپلیکیشن اور پورٹل کی ٹریننگ دی جارہی ہے ۔ طلبہ کی صحت جانچنے میں ڈاکٹرز اورذہنی امراض کے ماہرين اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی معاونت کریں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube