Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

سبی میلےکادعوت نامہ،نوازشريف کی تصويرچھپ گئی

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 7 months ago

ضلعی انتظامیہ نے پرنٹنگ کی غلطی تسلیم کرلی

سبی میلے کے دعوت نامے پرنوازشريف کی تصوير چھپ گئی۔

سبی میلے کے دعوت نامے پرسابق وزیراعظم نوازشریف کی تصویر والا بینر موجود ہے۔ میلےکے دعوت نامے ڈپٹی کمشنر سبی اورآرگنائزنگ کميٹی کی طرف سے تقسيم کيے گئے تھے۔

ضلعی انتظامیہ نے پرنٹنگ کی غلطی تسلیم کرلی ہے۔ سبی ميلہ 19سے 23 فروری تک جاری رہے گا جس میں ملک بھر سے افراد کی شرکت متوقع ہے۔ اس موقع پر سبی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اہم سڑکوں کو بند کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube