ہوم   > پاکستان

پارلیمنٹ لاجز، مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ لگ گئی

SAMAA | - Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 3 months ago

فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز کے تیسرے فلور پر واقع مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق قومی اسمبلی کی ممبر کے بلاک اے سوٹ نمبر 302 میں آگ لگی۔

فائر بریگیڈ کا عملہ اور لاجز پولیس آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فی الحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube