ہوم   > پاکستان

وزیراعظم عمران خان نےپارٹی رہنماؤں کوطلب کرلیا

SAMAA | - Posted: Feb 17, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 17, 2020 | Last Updated: 2 months ago

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج پیر دوپہر 3 بجے طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر غور ہوگا۔

وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو اہم امور سے متعلق گائیڈ لائنز بھی دیں گے اور اہم قومی و ملکی معاملات پر بھی مشاورت کریں گے۔

عمران خان پاکستان کے دورے پر آئے معزز مہمان ترک صدر رجب طیب اردوگان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے دورہ پاکستان پر بھی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے۔

WhatsApp FaceBook
PTI

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube