Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

ٹڈی دل کا خطرہ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ

SAMAA | - Posted: Feb 16, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 16, 2020 | Last Updated: 5 months ago

فائل فوٹو: آن لائن

بلوچستان میں ٹڈی دل سے فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصانات کے خدشے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے بلوچستان نے ایمرجنسی نافذ کرکے اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔

پرانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں ٹڈی دل کے حملے سے فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصانات کا خدہ ہے، جس کے باعث ادارے میں ایمرجنسی نافذ اور اسٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔

پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق ٹڈی دل کے کئی جھنڈ اس وقت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موجود ہیں، جن سے فصلوں کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔

واضح رہے کہ ٹڈی دل سندھ اور پنجاب میں بھی فصلوں کو نقصان پہنچا چکا ہے۔ اس کیڑے کا لاکھوں کی تعداد کا جھنڈ فصلوں کو کھا جاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
LOCUST, PAKISTAN, BALOCHISTAN, FARMS, PDMA, EMEGENCY,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube