ہوم   > پاکستان

لاہور: ڈولفن پولیس اہلکارگلے پرڈورپھرنےسےجاں بحق

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 6 days ago
Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 6 days ago

اہلکار ڈیوٹی سے گھرواپس جارہا تھا

لاہور میں پتنگ بازی کي پابندی پر عملدرآمد کرانے والا ہی ڈور کا نشانہ بن گیا ۔

رات گئے کماہاں انٹرچينج کے قريب ڈولفن پولیس کا اہلکار گلے پرڈور پھرنے سےجاں بحق ہوگيا ۔

پولیس کے مطابق جاں بحق اہلکار صفدر ڈیوٹی ختم کر کے گھر واپس جا رہا تھا کہ قاتل ڈور کا نشانہ بن گیا۔

تھانہ نشتر کالونی میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube