Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

اٹک: ٹریفک حادثے میں 8 افرادجاں بحق، 10زخمی

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 6 months ago
Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 6 months ago

پانچ زخمیوں کی حالت نازک

اٹک میں فتح جنگ کے قریب ڈمپر اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔

اٹک میں ہفتے کی صبح ہونے والا ٹریفک حادثہ اتنا شدید تھا کہ 5 افراد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ ایک شخص اسپتال پہنچ کر چل بسا۔ واقعے میں 12 افراد زخمی ہوئے، جن میں مزید 2 افراد دوران علاج چل بسے۔

جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین، 1 بچہ اور 2 مرد شامل ہیں۔ ریسکیو 112 کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کا نتیجہ ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube