ہوم   > پاکستان

ایل اوسی پربھارتی اشتعال انگیزی سے 13 سالہ بچی زخمی

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 6 days ago

فوٹو: اے ایف پی

لائن آف کنٹرول پر بھارت نے اشتعال انگیزی دکھاتےہوئے شہری آبادی پر مارٹر گولے مارے جس سے 13 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ کی۔

فتح پور اور ملحقہ دیہات پر مارٹے گولے برسائے جس سے 13 سالہ بچی زخمی ہوگئی، جسے علاج کیلئے قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube