Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

باراتیوں کی بس الٹنے سے 11 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 8 months ago
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 8 months ago

جھل مگسی کے نواحی علاقے باریجہ میں باراتیوں کی بس الٹنے سے 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق بارات خضدار سے لاڑکانہ جا رہی تھی جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

زخمیوں میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

جاں بحق 6 افراد کی لاشوں کو بی ایچ یو باریجہ جبکہ 5 لاشوں کو شہداد کوٹ اسپتال منتقل کر دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Jhal Magsi, road accident, levies, wedding bus
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube