ہوم   > پاکستان

راولپنڈی:پتنگ بازوں کيخلاف کريک ڈاؤن جاری

SAMAA | - Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 4 months ago

راولپنڈی ميں پتنگ بازوں کيخلاف کريک ڈاؤن میں پوليس نے متعدد ملزمان کو گرفتار کرکے ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کرلیں۔

راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا ہوا ہے جس کے دوران  شہر کے مختلف علاقوں ميں متعدد پتنگ فروش اورپتنگ باز گرفتارکرليے گئے۔

ملزمان سے ہزاروں پتنگوں سميت شراب اور اسلحہ بھی برآمد کرليا گيا۔ پنجاب بھرمیں انسانی جانوں کی حفاظت کے پیش نظر پتنگ بازی پرپابندی عائد ہے۔ ايس پی پوٹھوہارسيد علی کا کہنا ہے کہ سی پی او راولپنڈی کے احکامات پر راولپنڈی بھر میں پتنگ بازی و پتنگ فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری  رہے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube