Monday, July 6, 2020  | 14 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

دکی: کوئلے کی کان میں حادثہ، 3بھائیوں سمیت 4جاں بحق

SAMAA | - Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 5 months ago

فائل فوٹو : اے ایف پی

دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین بھائیوں سمیت 4 کاکن جاں بحق ہوگئے۔

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گر گیا، ملبے تلے دب کر 3 بھائیوں سمیت 4 کان کن جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو 5 گھنٹے کے آپریشن کے بعد نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو ٹیموں، مائنز اہلکاروں اور مقامی کان کنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو آپریشن کیا۔

حادثے میں جاں بحق تین کان کنوں کی شناخت کمال خان، آدم خان اور شرف الدین کے ناموں سے ہوئی، جاں بحق افراد کا تعلق مسلم باغ سے ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
BALOCHISTAN, DUKKI, COALMINE, LAND SLIDING, 4 MINERS KILLED,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube