Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

تھرکے موروں میں رانی کھیت وائرس پھیلنے لگا

SAMAA | - Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 2 years ago

تھر کے فطری حسن مور میں ایک بار پھر رانی کھیت نامی وائرس پھیل رہا ہے۔

تھرپارکر میں چھاچھرو کے علاقے میں 10 روز میں 8 مور ہلاک جبکہ درجنوں بیماری میں مبتلا ہیں۔ گاؤں کریم داد جوتر اور سومار جی ڈھانی کے علاقوں میں درجنوں مور بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

صحرائے تھر کے فطری حسن مور کو بچانے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف نے تاحال کوئی نوٹس نہیں لیا ہے۔ موروں کی بڑھتی ہوئی اموات  سے تھرباسی پریشان ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube