Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

نوشہرہ، گیس لیکج دھماکے میں ایک ہی گھرکے 7افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 6 months ago

نوشہرہ کے تحصیل پبی کے علاقہ لاجبر کالونی میں گیس لیکج کے دھماکے سے ایک ہی گھر کے 7 افراد شدید جھلس کر زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو کی حالت تشویش ناک ہے۔

جھلس جانے والے افراد میں گھر کے سربراہ، خاتون خانہ اور بچے شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کی وجہ سے کمرے میں گیس بھر جانے سے ہوا۔ رات بھر کمرے میں گیس بھر گئی تھی اور صبح ناشتے کےلیے خاتون خانہ نے ماچس جلائی تو زوردار دھماکہ ہوگا۔ گیس لیکج دھماکے سے کمرہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

زخمیوں کو میاں راشد میموریل اسپتال منتقل کر دیا جبکہ شدید زخمی افراد کو تشویش ناک حالت میں ایل آر ایچ پشاور منتقل کر دیا جبکہ گیس دھماکے سے گھر کو جزوی نقصان پہنچ گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Nowshera, gas leakage blast, injury, rescue
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube