ہوم   > پاکستان

پشاور:اسلامیہ کالج میں موبائل ایپ ٹک ٹاک کااستعمال روک دیاگیا

SAMAA | - Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

متعدد طلبہ کے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی

پشاورکے اسلامیہ کالج میں معروف موبائل ایپ ٹک ٹاک کا استعمال روک دیا گیا ہے۔

اسلامیہ کالج کی انتظامیہ نے والدین کی وزیراعظم شکایتی سیل میں شکایت درج کروانے کے بعد ایکشن لیا۔کالج کے متعدد طلبہ کے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

چیف پراکٹر عابد علی نے بتایا کہ ٹک ٹاک استعمال کرنے والے طلباء وطالبات دونوں ہیں،کلاس کے دوران موبائل کےاستعمال پر سخت پابندی ہے،کوشش کررہے ہیں کہ تمام طلبہ پر نظر رکھی جائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube