Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

فیصل آباد:پروسیسنگ مل کابوائلرپھٹنے سے3افرادجاں بحق

SAMAA | - Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 8 months ago
Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 8 months ago

حادثے میں مل کی چھت بھی گرگئی

فیصل آباد میں پروسیسنگ مل کا بوائلر پھٹنے سے 3 افرادجاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔

واقعہ سرگودھا روڈ پر واقع پروسیسنگ مل میں پیش آیا جس کے نتیجے میں مل کی چھت بھی گرگئی۔

واقعے کے فوری امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو الائیڈ اسپتال منتقل کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube