Monday, July 6, 2020  | 14 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

حب، ساحلے علاقے میں آتشزدگی سے 4 کشتیاں جل گئیں

SAMAA | - Posted: Feb 10, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 10, 2020 | Last Updated: 5 months ago

حب کے ساحلی علاقے ڈام میں کشیوں میں آتشزدگی سے 4 کشتیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

انتظامیہ کے مطابق فائر بریگیڈ عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی، کشتیوں میں موجود افراد محفوظ رہے۔

ڈیزل لوڈنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی جس نے چاروں کشتیوں کو لپیٹ میں لے لیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی۔

WhatsApp FaceBook
Hub

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Hub, boats, fire, diesel
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube