Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

جہلم:خاتون کوگھرمیں فائرنگ کرکےقتل کردیاگیا

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2020 | Last Updated: 2 years ago

جہلم ميں خاتون کو نامعلوم ملزمان نے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق قتل ہونے والی خاتون 5 بچوں کی ماں تھی۔ یہ واردات ہفتے کی رات کو ہوئی۔ پوليس کے مطابق ملزمان نے گھر ميں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی، مقتولہ کا تعلق سرگودھا سے ہے۔

پوليس نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون کا قتل دیرینہ دشمنی کا نتيجہ ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube