Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

پاک فوج کابلتوررگليشئرميں کامياب آپريشن،2غيرملکی کوہ پيماريسکيو

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2020 | Last Updated: 2 years ago

پاک فوج نے بلتورر گليشئر ميں کامياب ريسکيو آپريشن  کرتے ہوئے 2 غيرملکی کوہ پيما ريسکيو کرليے۔ ریسکیو آپریشن میں آرمی ایویشن کے پائلٹس نےحصہ لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں غیر ملکی کوہ پیما شدید علیل ہوگئے تھے، دونوں کوہ پیما براڈ پیک کی چوٹی کو سر کرنےکی کوشش کررہے تھے جب بلتورر گليشئر پر پھنس گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کوہ پیماؤں میں امریکا سے ڈونلڈایلن پووی اور فین لینڈکی لوٹاہینریکا شامل ہیں۔  ریسکیو آپریشن میں آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس نےحصہ لیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube