Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

مالاکنڈ، نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا

SAMAA | - Posted: Feb 8, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 8, 2020 | Last Updated: 5 months ago

خیبر پختونخوا کے علاقہ مالاکنڈ میں نوجوان سیلفی لینے کے دوران پل سے پھسل کر دریا میں گرگیا۔ ریکسیو کی غوطہ خور ٹیم نوجوان کی تلاش میں مصروف ہے۔

ریسیکیو ذرائع کے مطابق باجوڑ کی تحصیل مومند کے گاؤں غونڈئی کا رہائشی نوجوان اپنے دوستوں کے ہمراہ پکنک پر ملاکنڈ اور باجوڑ کے درمیان واقع علاقہ برنگ گیا تھا۔ جہاں وہ پل پر کھڑے ہوکر سیلفی بنا رہے تھے کہ پاؤں پھسل گیا اور نوجوان پل سے سیدھا دریا میں جاگرا۔

ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کی تلاش شروع کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube