Wednesday, July 15, 2020  | 23 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کوئٹہ میں گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

SAMAA | - Posted: Feb 6, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 6, 2020 | Last Updated: 5 months ago

فوٹو: اے ایف پی

بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے گیس لوڈ شیڈنگ کےخلاف آئینی درخواست کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران عدالت نے سوئی گیس حکام کی وضاحت غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کوئٹہ اور مضافات میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ فوری ختم کرنے کا حکم دیا اور ہدایت کی اس پر فوری عمل درآمد کرایا جائے۔

کوئٹہ میں غیر اعلانیہ گیس لوڈ شیڈنگ کےخلاف منیر احمد کاکڑ نے آئینی درخواست دائر کی تھی۔

WhatsApp FaceBook
GAS

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Balochistan High Court, gas load shedding, Quetta
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube