Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

نارووال میں ٹریفک حادثہ،5افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Feb 6, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 6, 2020 | Last Updated: 2 years ago

نارووال میں نیولاہورروڈ پر ٹریکٹر ٹرالی، مسافر بس اور مسافر وین کے حادثے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

نارووال میں ہونےوالےحادثے میں بس اور وین سڑک سے 10 فٹ نیچے کھائی میں اتر گئی۔ امدادی ٹیموں کے مطابق حادثہ ٹریکٹر ٹرالی پر ڈالی گئی ترپال تیز ہوا کے باعث اچانک پیچھے آنے والی مسافر بس کی اسکرین پر گرنے کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube