Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اوکاڑہ: پولیس کانسٹیبل لٹ گیا

SAMAA | - Posted: Feb 4, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 4, 2020 | Last Updated: 9 months ago

رینالہ خورد، ضلع اوکاڑہ میں باوردی ٹریفک پولیس کانسٹیبل کو مسلح ڈاکووں نے لوٹ لیا۔

واردات تھانہ صدر کی حدود نہر لوئر باری دوآب کے کنارے اس وقت ہوئی جب پولیس کانسٹیبل محمد مشتاق قلعی جیمل سنگھ سے رینالہ خورد اپنی ڈیوٹی پر آرہاتھا۔

کانسٹیبل سے 3 مسلح ڈاکووں نے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی۔ مقامی پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube