Monday, March 8, 2021  | 23 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

گلیات میں ’اسنو فیسٹیول‘ سج گیا

SAMAA | - Posted: Feb 1, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Feb 1, 2020 | Last Updated: 1 year ago

عوام کی بڑی تعداد چلی آئی

سیاحتی مقام گلیات میں سنو فیسٹیول سج گیا تو عوام کی بڑی تعداد میلے میں کھنچی چلی آئی۔ کسی نے کی تیراندازی اور کسی نے فٹ بال کوکک لگائی۔ اسکینگ کرتے کھلاڑیوں نے اپنی مہارت دکھائی۔ کوئی گرتارہا اور کوئی سنبھلتا رہا۔ من چلے نوجوانوں نے خوش گوار موسم میں رقص بھی کیا۔ دیکھئے اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube