ہوم   > پاکستان

پشاور، مدرسے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Feb 1, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 1, 2020 | Last Updated: 4 months ago

پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں زیرتعمیر مدرسے کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق زیرتعمیرمدرسے کی چھت ڈالتے ہوئے شٹرنگ گرگئی جس میں تین  افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہیں۔ تین شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو ٹیم نے ملبہ ہٹاکر تمام زخمیوں کو نکال دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق واقع کی تحقیقات کی جائے گی۔ مسجد کی تعمیر میں کام کرنے والے مزدور مقامی افراد تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube