Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ٹڈی دل کا لشکر خیبرپختونخوا پہنچ گیا

SAMAA | - Posted: Feb 1, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 1, 2020 | Last Updated: 8 months ago

محکمہ زراعت متحرک

ٹڈی دل کا لشکر پنجاب کے  علاقہ بھکر کے راستے خیبر پختونخوا میں داخل ہوگیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی دو یونین کونسل شموزئی اور چودواں میں ڈیرے ڈال دیے۔ ٹڈی دل سے علاقے میں گندم اور کپاس کی فصل اور کھجور کے باغات کو نقصانات پہنچ سکتا ہے۔

ٹڈیوں کا حملہ روکنے کے لئے محکمہ زراعت کی ٹیمیں سرگرم ہوگئیں۔ علاقے میں آگہی مہم بھی شروع کردی۔

ٹڈی کے حملوں پر نظر رکھنے کے لئے جنوبی وزیرستان، لکی مروت، ٹانک اور دیگر اضلاع میں میں بھی سروئلینس ٹیمیں بھجوا دی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube