ہوم   > پاکستان

کراچی: ٹھنڈ کی موجودہ لہریکم فروری تک رہےگی،محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Jan 29, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 29, 2020 | Last Updated: 4 months ago

موسم 29 فروری تک ٹھنڈا رہے گا

کراچی شہر میں سائبرین ہواؤں کا راج  ہے البتہ شہر کا موسم ٹھنڈا اور خشک رہے گا۔

بدھ کو محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،سردی کی یہ لہر یکم فروری تک برقرار رہےگی۔

کراچی میں آج حدِ نگاہ 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ کراچی کا موسم 29 فروری تک ٹھنڈا رہے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube