ہوم   > پاکستان

گوجرانوالہ:7 سالہ بچےسےمدرسے میں زیادتی

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago

گوجرانوالہ کے علاقے مجید کالونی میں 18 سالہ نوجوان نے 6 سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق گوجرانوالہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے مجید کالونی میں واقع مدرسے میں 7 سالہ بچے کو لے جا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بچہ نرسری کلاس کا طالب علم ہے۔

متاثرہ بچہ اور ملزم دونوں اسی مدرسے میں زیر تعلیم تھے۔ پولیس نے بچے کو طبی معائنے کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں میڈیکل رپورٹ میں بچے سے زیادتی کی تصدیق کی گئی ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں سیکشن 377 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جب کہ مدرسے میں لگی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی حاصل کرلی گئی ہے۔ مدرسہ کے سی سی ٹی وی کیمرے میں ملزم کو بچے کو لے یجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube