Wednesday, September 23, 2020  | 4 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی سےزيادہ لاہورميں آلودگی ہے،محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 8 months ago

بارش ہو تو فضا آلودہ نہيں رہتی

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے زیادہ لاہور کی فضا میں آلودگی ہے۔

ماہرموسميات سردارسرفراز نے سماء سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صحرائی علاقوں سے آنے والی ہوائيں بھی فضا آلودہ کرتی ہيں۔

انھوں نے بتایا کہ کراچی ميں انڈسٹريز اور ٹريفک کے باعث فضا زيادہ آلودہ ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شہر ميں زيادہ بارش ہو تو فضا آلودہ نہيں رہتی۔

ماہر اطفال ڈاکٹر وسيم جمالی نے بتایا ہے کہ آلودہ فضا ميں سب سے زيادہ بچے اور بوڑھے متاثر ہورہے ہيں۔ان کا کہنا ہے کہ دمہ کے مريض پہلے سرد موسم ميں آتے تھے، تاہم اب پورے سال ہی آتے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube