ہوم   > videos

آئی جی سندھ کلیم امام نااہل افسر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

SAMAA | - Posted: Jan 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago

انہیں چلانے کی بہت کوشش کی، مراد علی شاہ

وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے حواس پر ان دنوں آئی جی سوار ہيں، سندھ اسمبلی ميں کلیم امام کا نام لے کر انہیں کمزو ترين افسر قرار دیديا، کہا کہ آئی جی سندھ پارٹی بن رہے ہيں، ان کی خراب کارکردگی سے صوبے ميں جرائم بڑھا ہے، ميں نے انہيں چلانے کی بہت کوشش کی مگر وہ نااہل افسر ہيں۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
MURAD ALI SHAH, CM, SINDH, IG, POLICE, KALEEM IMAM
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube