ہوم   > videos

ملک کو بچانے کیلئے اجتماعی کوشش کرنا ہوگی، خواجہ آصف

SAMAA | - Posted: Jan 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago

تحریک انصاف کو کھائی قرار دیدیا

ن لیگی رہنماء خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک کو تحريک انصاف نامی کھائی سے نکالنے کیلئے اجتماعی کوشش کرنی ہوگی، تمام سیاسی اور آئینی عناصر کے ساتھ مل کر قومی معاہدہ تشکيل ديا جاسکتا ہے، سياست ميں کچھ حرف آخر نہيں ہوتا، کسی بھی وقت پراسیس شروع ہوسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماء کے پروگرام آواز ميں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
KHWAJA ASIF, PTI, PMLN, PPP, JUIF, FAZAL UR REHMAN, NAWAZ SHARIF, CORRUPTION
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube