Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اوکاڑہ میں عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 9 months ago

چار افراد دب گئے

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ ميں تين منزلہ بلڈنگ برابر ميں زيرتعمير عمارت پر گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد نیچے دبے ہوئے ہیں۔

اوکاڑہ میں ایم اے جناح روڈ پر واقع 3 منزلہ عمارت برابر میں زیر تعمیرعمارت پر گر گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے 2 افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ مزید4  افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

لاشوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا گیا جن کی شناخت محمد احمد اور محمد عثمان کے نام سے ہوئی۔

بھاری ملبے کو اٹھانے کیلئے کرین کی مدد لی جارہی ہے اور ملبے تلے دبے مزید افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube