ہوم   > پاکستان

کوئٹہ: نانبائیوں کا ضلعی انتظامیہ سے روٹی کے نئےریٹ کا مطالبہ

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

کوئٹہ میں نانبائیوں نے ضلعی انتظامیہ سے روٹی کے نئےریٹ کا مطالبہ کردیا۔

نانبائی ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم خلجی نے کہا ہے کہ  آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد روٹی کا نیا ریٹ دیاجائے، روٹی کا نیا ریٹ نہ دیا گیا تو 24 جنوری سے ہڑتال کی جائے گی،انتظامیہ کے مقررہ ریٹ اور وزن پر روٹی فروخت کرنےمیں نقصان ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے 310 گرام روٹی کی قیمت20 روپے مقرر کی ہے، انتظامیہ 340  گرام روٹی کی قیمت 30روپے مقرر کرے۔

چئیرمین نانبائی کا کہنا تھاکہ اگر جمعرات تک روٹی کا نیاریٹ نہیں دیا گیا تو جمعہ سے ہڑتال کریں گے،آٹے کے علاوہ بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی بڑھی ہیں جس کے بعد پرانے ریٹس پر روٹی کی فروخت ممکن نہیں رہی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube