ہوم   > پاکستان

اسلام آباد: کرائےکی گاڑیاں بیچنےوالاگروہ گرفتار

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 1 month ago

دوسرے شہروں تک میں فروخت کردیتے تھے

اسلام آباد میں رینٹ پر گاڑیاں لے کر بیچنے والے نوسر بازوں کا گروہ بےنقاب ہوگیا۔ مبینہ فراڈیوں نے 8 لگژری گاڑیاں بیچنے کے لئے اخبار میں اشتہار تک دے دیا تھا۔

اسلام آباد میں نوسر بازوں نے ڈیپ ڈرل (ایس ایم سی) پرائیوٹ لمیٹڈ نامی کمپنی کے نام پر 8 لگژری  گاڑیاں کرائے پر حاصل کیں اور پھر فروخت کیلئے اخبار میں اشتہار دیا تو مالکان کی آنکھیں کھلیں۔ترنول پولیس کی بروقت کارروائی سے گاڑیاں تو بچ گئیں مگر ملزم کراچی فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ملزمان کا طریقہ واردات تھا، وہ کرائے پر گاڑیاں لے کر دوسرے شہروں تک میں فروخت کردیتے تھے۔ پولیس کارروائی نے بروقت کارروائی کرکے کروڑوں کا نقصان ہونے سے بچالیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube