ہوم   > پاکستان

کراچی:27 سے29جنوری تک سردی کی شدت بڑھےگی،محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 4 months ago

 

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں 27سے29جنوری تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی شدت بڑھنے سے درجہ حرارت9ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے۔ کراچی میں آج بروز بدھ معمول سے تیزہوائیں چلیں گی، ہوا کی رفتار42سے48کلومیٹرفی گھنٹہ تک رہنے کا امکان ہے،آج کم سے کم درجہ حرارت 12.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بدھ کی صبح 10 بجے درجہ حرارت18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 43 فیصد اور حدِ نگاہ 3 کلومیٹر رہی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube