Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

جہلم میں بہو کو قتل کرنیوالا شخص گرفتار

SAMAA | - Posted: Jan 20, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 20, 2020 | Last Updated: 2 years ago

فائل فوٹو

جہلم میں پولیس نے اپنی بہو کو قتل کرنیوالے شخص کو 4 روز بعد گرفتار کرلیا۔

جہلم پولیس کے مطابق خاتون کی 7 ماہ قبل شادی ہوئی تھی، جسے 4 روز قبل قتل کردیا گیا تھا، خاتون حاملہ تھی۔

پولیس افسر نے بتایا کہ ملزم نے قتل کا اعتراف کرلیا، خاتون کو منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا گیا۔

مقتولہ کی بہن نے الزام لگایا ہے کہ سسرال والے ہمیشہ اس پر شک کرتے اور چھٹکارا پانا چاہتے تھے۔

عدالت نے قاتل کو 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
JHELUM, PUNJAB, WOMEN, MURDER, IN-LAWS, DOMESTIC VIOLENCE
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube