ہوم   > پاکستان

اسلام آبادائیرپورٹ پرمنشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

SAMAA | - Posted: Jan 20, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 20, 2020 | Last Updated: 4 months ago

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

اتوار کی شام اسلام آباد ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ اے ایس ایف کے مطابق سوات کے رہائشی بختی خان کے سامان سے 1800گرام آئس ہیروئین برآمد ہوئی ۔ ملزم پرواز ای وائے 234 سے سعودی عرب جانا چاہتا تھا۔ ملزم نے منشیات چاندی کے برتن کے نیچے پیندے میں چھپا رکھی تھی۔ ایف ایس ایف کے مطابق ملزم کواے این ایف کے حوالے کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube