ہوم   > پاکستان

فروغ نسیم متحدہ کے سینیٹر،عمران خان کے وزیر ہیں، عامرخان

SAMAA | - Posted: Jan 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago

عامر خان کہتے ہيں فروغ نسیم ایم کیو ایم کے سینیٹر ہیں لیکن وفاقی کابينہ میں وہ عمران خان کی نمائندگی کررہے ہيں۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء عامر خان کا کہنا ہے کہ فروغ نسيم ايم کيو ايم کے سينيٹر مگر ايم کيو ايم کے وزير نہيں، وہ کابينہ ميں عمران خان کی نمائندگہ کررہے ہیں۔

خالد مقبول صدیقی کو سائیڈ لائن کرنے کے سوال پر ان کا کہنا ہے کہ غير متعلقہ لوگوں کی غير سنجيدہ باتوں کا جواب نہيں دوں گا۔

دوسری جانب ڈاکٹر فاروق ستار نے دال میں کالا کی نشاندہی کردی، کہتے ہیں کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ہٹانے کی کوشش ہورہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
FAROGH NASEEM, MQM, PTI, IMRAN KHAN, AMIR KHAN, FEDERAL CABINET, KHALID MAQBOOL SIDDIQUI, KARACHI,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube