ہوم   > پاکستان

لاہور میٹرو ٹرین 23 مارچ کوعوام کیلئے باقاعدہ چلانے کااعلان

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 3 months ago

میٹرو ٹرین 10 دسمبر کو آزمائشی سفر پر گامزن۔ فوٹو : آن لائن

لاہور کی اورنج لائن ميٹرو ٹرین 23 مارچ کو عوام کیلئے باقاعدہ چلانے کا فیصلہ کرليا گيا۔

سی پيک اتھارٹی کے چيئرمين عاصم سلیم باجوہ کی زیر صدارت لاہور ميں اجلاس ہوا، جس ميں اورنج لائن ٹرين منصوبے کی تکميل کے امور کا جائزہ ليا گيا، اجلاس ميں فيصلہ کيا گيا کہ ميگا پراجيکٹ 23 مارچ کو آپريشنل کرديا جائے گا۔

مزید جانیے : اورنج لائن ٹرین کے آزمائشی سفر کا آغاز

عاصم سليم باجوہ نے چينی کمپنيوں اور ٹھيکيداروں کو کام بروقت مکمل کرنے کی ہدايت کرتے ہوئے کہا کہ ميگا پراجيکٹ کو مقررہ تاريخ پر ہر صورت کھولا جائے۔

اجلاس ميں چيئرمین پلاننگ اينڈ ڈیولپمنٹ اور ديگر محکموں کے حکام بھی شريک ہوئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
METRO TRAIN, LAHORE, ORANGE LINE, PTI, CHINA, CPEC, ASIM SALEEM BAJWA, PUNJAB,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube