ہوم   > پاکستان

ایم کیوایم کی آئی جی سندھ کوہٹانےکی مخالفت

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کليم امام"جی حضوری"نہيں کرتے

ايم کيوايم نے آئی جی سندھ سيد کليم امام کو ہٹانے کی مخالفت کردی ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ جو بھی پوليس افسر پوليس کو بااختيار ادارہ بنانے کيلئے کام کرے گا،سندھ حکومت اُس کی راہ ميں رکاوٹ بنے گی۔

انھوں نے دو ٹوک کہا کہ آئی جی سندھ کليم امام کوہٹانےکی حمايت نہيں کرتے، کليم امام"جی حضوری"نہيں کرتے ہیں، اِس ليے ہٹايا جارہا ہے۔

خواجہ اظہار نے مزید کہا کہ آئی جی کو پیپلزپارٹی کے  رکن سندھ اسمبلی کے خلاف مقدمات کرنے پر ہٹاياجارہاہے۔

ایم کیوایم رہنما نے کہا کہ سندھ سرکارپوليس کو با اختياربنانےوالے ہر افسرکی راہ ميں رکاوٹ ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube