ہوم   > پاکستان

کراچی میں درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: آن لائن

کراچی میں سرد ہواؤں کے باعث صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی لہر برقرار رہنے سے درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے۔

شہر میں 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں تاہم 22 جنوری سے سردی کی حالیہ لہر میں کمی کا امکان ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
Karachi, temperature, 8 degree, met office, cold wind, weather
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube