Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

غیرت کےنام پر شوہر نے بیوی اور پڑوسی کوقتل کردیا

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 2 years ago

جیکب آباد میں غیرت کے نام پر ملزم نے اپنی بیوی اور پڑوسی کو گولیاں مار کر قتل کردیا، پولیس کے پہچنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا تاہم پولیس ملزم کی گرفتاری کے لئے ناکہ بندی شروع کردی ۔

جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کے نواحی گاؤں شربت بروھی میں ملزم نے اپنے گھر میں پڑوسی کو دیکھ کر اپنی بیوی اور پڑوسی کو گولیاں مار کر قتل کردیا، فائرنگ کی آواز سن کر اہل محلہ جمع ہوگئے اور پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس کے پہچنے سے قبل ملزم موقع سے فرار ہوگیا، ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس نے مختلف دیہاتوں پر چھاپے مارے اور داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کردی گئی۔

دوسری جانب خاتون اور پڑوسی کی لاشیں سول ہاسپیٹل جیکب آباد منتقل کردی گئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube