ہوم   > پاکستان

گورکھ ہل پرشدیدٹھنڈ،پانی جمنےلگا

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سیاحوں کی آمدجاری

سندھ کے پُر فضا مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر سردی کے باعث پانی جمنے لگا اور درجہ حرارت منفی 4 تک گرگيا ہے۔

سندھ کےسیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن میں  گرمیوں میں بھی ٹھنڈ پڑتی ہے۔ اسے سندھ کا مری بھی کہا جاتا ہے۔ جنوری میں یہاں اس وقت سردی کے باعث تالاب بھی جمنے لگا ہے۔

گورکھ ہل اسٹیشن کا درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈ کیا گیا ہے۔سیاحوں کی بڑی تعداد تفریح کے غرض سے یہاں کا رخ کررہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube