Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

بلوچستان میں شدیدبارش:گاڑیاں اورٹرک بہہ گئے

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 8 months ago

درجنوں مکانات گرگئے

پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے مکران میں مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور مختلف علاقوں میں 148کچےمکانات گرگئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق  مکران کےعلاقےکیچ میں 341 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ کیچ میں 499 مکانات کی بیرونی دیواریں گرگئیں۔ بارشوں سے  کیچ میں ایک پل کو بھی نقصان پہنچا۔ مکران میں بارشوں سےجانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

بارشوں سے متاثرہ علاقوں سے مختلف ویڈیوز بھی سامنے آرہی ہیں۔ ان ویڈیوز میں پانی کے تیز بہاؤ میں گاڑی اور ٹرک الٹنے کے مناظر ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں ہونے والے امدادی کام بھی کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube