Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

بلوچستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 7 months ago

فوٹو: آن لائن

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں درجہ حرارت منفی 13، کوئٹہ منفی 10، دالبندین میں منفی 4 جبکہ نوکنڈی اور پنجگور میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مکران کی ساحلی پٹی پر تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید برفباری سے تباہی کے باعث اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Balochistan, cold weather, Quetta, snowfall, met office
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube