Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

سندھ میں سی اين جی اسٹيشنز 8گھنٹے بعد دوبارہ بند

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2020 | Last Updated: 7 months ago

کراچی سميت سندھ بھر ميں سی اين جی اسٹيشنز 8 گھنٹے بعد دوبارہ بند کر ديے گئے۔

سی این جی اسٹیشنز 51 گھنٹوں کی بندش کے بعد کھولے گئے تھے لیکن 8 گھنٹے بعد بدھ 15 جنوری کی صبح 6 بجے پھر بند کر دیے گئے۔

فلنگ اسٹيشنز پر گاڑيوں کی لمبی قطاريں لگی رہيں۔ سخت سردی ميں شہری رات جاگ کر گاڑيوں ميں سی اين جی بھرواتے رہے۔

ایس ایس جی سی حکام کے مطابق گیس پریشر میں کمی کے باعث سی اين جی اسٹيشنز بند کیے گئے۔

شہریوں کا مطالبہ ہے کہ گیس بحران پرقابو پانے کےلیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
CNG stations, Sindh, Karachi, winter, cold weather
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube