ہوم   >  پاکستان

اہل کراچی مزید سردی کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 6 days ago

درجہ حرارت 6 ڈگری تک گرسکتا ہے

شہرقائد میں گزشتہ کئی روز سے سردی نے اپنا بھرپور رنگ دکھایا ہے مگر محکمہ موسمیات نے اہل کراچی کو مزید سرد موسم کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ موسمیات ک مطابق شہر میں منگل کو کم سے کم درجہ حرارت سات عشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔

میٹرولوجسٹ انجم نذیر نے سماء ٹی وی کو موسم کی صورتحال خبر کی طرح پڑھ کر سناتے ہوئے کہا کہ آئندہ جمعہ اور ہفتہ کو درجہ حرارت مزید گرسکتا ہے جبکہ ہواؤں کی رفتار میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

انجم نذیر کے مطابق اگر درجہ حرارت 6 ڈگری تک گرگیا تو 2014 کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا، سنئے اس ویڈیو میں

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube